ایل ڈی اے :بجٹ کی منظوری سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری

ایل ڈی اے :بجٹ کی منظوری  سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے گورننگ باڈی نے مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کے بجٹ کی منظوری سے متعلق اجلاس کے منٹس جاری کر دیئے ۔۔۔

 بجٹ تخمینے کے مطابق ادارے کے مجموعی وسائل انہتر ارب ایک کروڑ سولہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہوں گے ، جبکہ مجموعی اخراجات کا تخمینہ اڑسٹھ ارب اکیاسی کروڑ ننانوے لاکھ سینتیس ہزار روپے لگایا گیا ہے ۔ایل ڈی اے کو مالی سال کے دوران آمدن اور وصولیوں کی مد میں چھپن ارب چھیاسی کروڑ ترپن لاکھ چھتیس ہزار روپے ملنے کی توقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...