رہائشی کوارٹرز خالی کرانے پر ریلوے ہیڈکوارٹر کے باہر دھرنا
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ریلوے کی رہائشی کالونیوں میں جعلی اور بوگس الاٹمنٹ کا معاملہ ،ریلوے انتظامیہ نے۔۔
جعلی الاٹ ہونے والے ریلوے کے رہائشی کوارٹرز خالی کرانے شروع کردے ، ریلوے کی کارروائیوں کے خلاف رہائشی سراپا احتجاج، ریلوے ملازمین کے اہل خانہ کا ریلوے ہیڈکوارٹرز کے باہر دھرنا اور احتجاج ،خواتین، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد دھرنے میں شریک ہوئی ،مظاہرین نے نعرے بازی کی ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریلوے ملازمین نے تمام کوائف درست دیئے اور پراسس مکمل کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments