فیکٹری میں آتشزدگی، قابو پالیا
لاہور(کرائم رپورٹر)داروغے والا میں پلاسٹک دانہ بنانیوالی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments