سڑکوں کی عارضی بندش ایڈوائزری جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے حج ٹرمینل سے گورنر ہاؤس تک سڑکوں کی عارضی بندش پرایڈوائزری جاری کر دی۔
شام 5 بجے کے بعد مذکورہ روٹ پر دونوں اطراف سڑکیں عارضی بند ہونگی، ملحقہ سڑکوں سے کراسنگ کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments