42 ناجائز کمرشل و نادہندہ املاک سربمہر

42 ناجائز کمرشل و نادہندہ املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی ٹیموں نے گلبرگ، گلشن راوی، سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا۔

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ کی ٹیموں نے گلبرگ، گلشن راوی، سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 42 غیر قانونی کمرشل و فیس نادہندہ املاک سربمہر کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...