خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد
پتوکی(تحصیل رپورٹر)پتوکی بی ایس لنک نہر کے قریب نامعلوم خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد، قصور کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جہاں تقریباً 35 سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں پائی گئی۔
پتوکی بی ایس لنک نہر کے قریب نامعلوم خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد، قصور کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جہاں تقریباً 35 سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں پائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments