5لاکھ روپے لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار

5لاکھ روپے لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا)پانچ لاکھ روپے لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار، چند روز ڈاکوؤں نے ریاض نامی شہری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے تھے۔

پانچ لاکھ روپے لوٹنے والے چار ڈاکو گرفتار، چند روز ڈاکوؤں نے ریاض نامی شہری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر پانچ لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...