دو گروپوں میں جھگڑا،دو افراد زخمی
قصور(نمائندہ دنیا)شہباز خان روڈ پر تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور مبینہ ہوائی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
شہباز خان روڈ پر تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور مبینہ ہوائی فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں علی حیدر ولد محمد ارشد اور فیصل ولد سلامت شامل ہیں۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments