2منشیات فروش گرفتار، چرس، بھنگ برآمد

2منشیات فروش گرفتار، چرس، بھنگ برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)صدر پولیس پھول نگر نے نواحی گائوں لمبے جاگیر کے رہائشی گلزار جوئیہ اور جلیکی کے رہائشی قیوم کو گرفتار کرکے ملزموں کے قبضہ سے 2 کلو گرام چرس اور 10 کلو گرام بھنگ برآمد کرلی۔

صدر پولیس پھول نگر نے نواحی گائوں لمبے جاگیر کے رہائشی گلزار جوئیہ اور جلیکی کے رہائشی قیوم کو گرفتار کرکے ملزموں کے قبضہ سے 2 کلو گرام چرس اور 10 کلو گرام بھنگ برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...