خاتون کا پرس چھیننے والا ملزم پکڑ اگیا،مسروقہ سامان برآمد

 خاتون کا پرس چھیننے والا ملزم  پکڑ اگیا،مسروقہ سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے راہ چلتی خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونیوالا ملزم گرفتار کرکے مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم احسن کو سنگھ پورہ سے گرفتار کیا۔ پرس میں موجود موبائل ، نقدی اور شناختی کارڈ برآمد کر کے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...