سرچ آپریشنز میں 19 ہزار مشتبہ افراد پکڑے گئے

 سرچ آپریشنز میں 19 ہزار مشتبہ افراد پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد سرچ و کومبنگ آپریشنز کیے۔۔۔

 37 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 19 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر 102 کلاشنکوف، 3 ہزار 445 پسٹلز، 281 بندوقیںبرآمد کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...