جعلی نمبر پلیٹ پر یوٹیوبر رجب بٹ کی گاڑی بند، مقدمہ درج

جعلی نمبر پلیٹ پر یوٹیوبر رجب  بٹ کی گاڑی بند، مقدمہ درج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یوٹیوبر رجب بٹ کی گاڑی جعلی نمبر پلیٹ پر تھانے میں بند کرکے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سندر پولیس لاہور نے این ایف سی پل کے قریب جعلی نمبر پلیٹ لگی لینڈ کروزرپکڑی۔ ڈرائیورموسیٰ خان تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔پولیس کے مطابق گاڑی یوٹیوبر رجب بٹ کی ملکیت بتائی گئی ہے ۔گاڑی کی ملکیت اور نمبرپلیٹ سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...