ہمارے نوجوان علامہ اقبالؒ کے شاہین ہیں:خالد مسعود سندھو

ہمارے نوجوان علامہ اقبالؒ  کے شاہین ہیں:خالد مسعود سندھو

لاہور(سیاسی نمائندہ) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ کاکروچ کسی اور ملک میں پائے جاتے ہیں، ہمارے نوجوان علامہ اقبال ؒکے شاہین ہیں۔۔۔

 نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے والے انکے خیرخواہ نہیں ہوسکتے ، نوجوان اپنے حقوق کے ساتھ ذمہ داریوں کو سمجھیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام جوانان پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے کیا۔اس موقع پر مدثر اقبال ، عبدالرافع ، فیصل بلوچ ، عادل ، اعظم فاروق و دیگر رہنما موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...