لیسکو میں سیفٹی کلچر کے فروغ کیلئے خصوصی آگاہی سیشنز کا انعقاد
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو میں سیفٹی کلچر کے فروغ کیلئے فیلڈ ملازمین کے اہلِخانہ کیساتھ خصوصی آگاہی سیشنز کا انعقاد۔۔۔
ایکسین شالیمار، باغبانپورہ اور چونیاں کی جانب سے سیفٹی سیشنز میں ملازمین کے اہلِخانہ کو حفاظتی اصولوں کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے پیاروں کو حفاظتی اصولوں پر عمل اور غیر محفوظ طریقوں سے اجتناب کی تلقین کریں، لیسکو چیف رمضان بٹ کا کہنا ہے کہ ملازمین کی جان کا تحفظ اولین ترجیح، کسی آپریشنل ضرورت کو انسانی زندگی پر فوقیت نہیں دی جا سکتی،لیسکو کا عزم ہر ملازم کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments