جامعہ پنجاب کے اساتذہ نے مطالبات کے حق میں یومِ سیاہ منایا
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جامعہ پنجاب میں۔۔
یومِ سیاہ منایا گیا۔ اساتذہ نے پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر نعیم کی معطلی اور انتظامیہ کے مبینہ انتقامی رویے کیخلاف احتجاجاً سیاہ پٹیاں باندھ کر فرائض انجام دیئے ۔اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی ڈاکٹر اصغراقبال اور آسا کے جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد نے کہا کہ اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments