18 منشیات فروش پکڑے گئے

18 منشیات فروش پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران چیکنگ 17منشیات فروش گرفتار کرکے لاکھوںکی آئس، چرس، افیون جبکہمانگا منڈی پولیس نے منشیات فروش عامر کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس برامد کر لی۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے  48 گھنٹوں کے دوران چیکنگ 17منشیات فروش گرفتار کرکے لاکھوںکی آئس، چرس، افیون جبکہ مانگا منڈی پولیس نے منشیات فروش عامر کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس برامد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...