ٹاسک فورس کی کارروائیاں

ٹاسک فورس کی کارروائیاں

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تین میٹر منقطع کئے گئے جبکہ 60 سے زائد مقامات پر گیس کنکشن کی جانچ پڑتال کی گئی۔ حالیہ مہم کے دوران ایسے صارفین کے خلاف فوری ایکشن لیا ۔

سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تین میٹر منقطع کئے گئے جبکہ 60 سے زائد مقامات پر گیس کنکشن کی جانچ پڑتال کی گئی۔ حالیہ مہم کے دوران ایسے صارفین کے خلاف فوری ایکشن لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں