پانچ جعلساز قابو کرلئے
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ ملزم اکمل ، افضال ،وقار ، دلدار اعوان ،عامر امیر خان نے جعلسازی کی ۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے اور امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ ملزم اکمل ، افضال ،وقار ، دلدار اعوان ،عامر امیر خان نے جعلسازی کی ۔