4اسلحہ بردار حراست میں لے لئے

4اسلحہ بردار حراست میں لے لئے

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم عبدالمجید سے پسٹل صدر جلالپور پولیس نے ملزم غلام نبی سے رپیٹر اور ملزم عبداللہ سے رپیٹر برآمد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں