بچے کے والدین کی تلاش

بچے کے والدین کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 8 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے۔ بچہ اپنا نام علی حیدر، والد کا نام مرتضیٰ اور والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے۔ رہائش علاقہ خانیوال بتا تا ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں موجود 8 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے۔ بچہ اپنا نام علی حیدر، والد کا نام مرتضیٰ اور والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے۔ رہائش علاقہ خانیوال بتا تا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں