روہیلانوالی پولیس نے چوری شدہ 5موٹر سائیکلیں برآمد

 روہیلانوالی پولیس نے چوری شدہ  5موٹر سائیکلیں برآمد

ماہڑہ (نامہ نگار )تھانہ روہیلانوالی پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے چوری شدہ 5 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

برآمد شدہ بائیکس کی حوالگی کی تقریب تھانہ روہیلانوالی میں منعقد ہوئی، جہاں ایس ایچ او غازی طاہر سلیم نتکانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے سپرد کیں۔ مالکان نے ڈی پی او مظفرگڑھ، ڈی ایس پی سرکل صدر مرزا صدیق اور ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں