گھریلو رنجش پر خاوند کا بیوی پر حملہ، دونوں زخمی

 گھریلو رنجش پر خاوند کا بیوی پر حملہ، دونوں زخمی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ قصبہ گجرات غازیگھاٹ کے مطابق جمیل احمد نے بیان دیا کہ شام کے وقت ملزم محمد جابر نے ان کی پیٹھ پر چھری سے حملہ کیا۔

شور سن کر بیوی عظمیٰ بی بی نے مداخلت کی تو اس کے دائیں ہاتھ کی انگلی بھی زخمی ہوئی۔ ملزم نے بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے کی نیت سے حملہ کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں