مظفر گڑھ پولیس میں افسران و اہلکاروں کے تبادلے
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ، ضلع ہیڈکوارٹر اور RI/LO پولیس لائنز میں اہم تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔
محمد فاروق/1191 نائب ریڈر کو ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل سے آپریٹر ڈی پی اوکوٹ ادو، عزیز احمد C/686 گن مین ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل سے آپریٹر ڈی پی او کوٹ ادو، سمیع اللہ/168 تھانہ سٹی کوٹ ادو سے گن مین ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل، ندیم احمد/530 نائب ریڈر ڈی ایس پی کوٹ ادو سرکل سے ٹیلی فون آپریٹر ڈی پی اوکوٹ ادو اور محمد شعیب/584محافظ خانہ کوٹ ادو سے نائب ریڈرڈی ایس پی کوٹ ادو کے طور پر تفویض کیے گئے ہیں۔