ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین افراد گرفتار

 ناجائز اسلحہ رکھنے والے  تین افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم شوکت احمد سے پسٹل برآمد کیا۔کوتوالی پولیس نے ملزم عمر کے قبضے سے پسٹل ضبط کیا، جبکہ الپہ پولیس نے ملزم غضنفر سے پسٹل اور گولیاں برآمد کیں۔ پولیس نے تمام ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں