موک ایکسرسائز
ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر متی تل پولیس لائنز میں سکیورٹی سے متعلق موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔مشق کی نگرانی اور رہنمائی ڈی ایس پی گلگشت ارشد قیوم چغتائی اور ایس ایچ او قادرپورراں وقاراحمد نے کی۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر متی تل پولیس لائنز میں سکیورٹی سے متعلق موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔مشق کی نگرانی اور رہنمائی ڈی ایس پی گلگشت ارشد قیوم چغتائی اور ایس ایچ او قادرپورراں وقاراحمد نے کی۔