انسداد سموگ کیلئے آگاہی واک کا اہتمام

انسداد سموگ کیلئے آگاہی واک کا اہتمام

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن ہسپتال ملتان میں ڈین پروفیسر محمد کاشف کی زیر نگرانی انسداد سموگ کیلئے آگاہی واک کا اہتمام ،پروفیسر کاشف چشتی نے سموگ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے شرکا کو آگاہ کیا۔

چلڈرن ہسپتال ملتان میں ڈین پروفیسر محمد کاشف کی زیر نگرانی انسداد سموگ کیلئے آگاہی واک کا اہتمام ،پروفیسر کاشف چشتی نے سموگ سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے شرکا کو آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں