مزید 4میٹر منقطع،60کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،مزیدچار میٹر منقطع، ساٹھ کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر کمرشل استعمال ، ایک الٹا نصب تھا، ایک میٹرپر کمپریسر استعمال کیا جا رہا تھا جبکہ ایک میٹر غلط شفٹ کیا گیا تھا۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،مزیدچار میٹر منقطع، ساٹھ کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر کمرشل استعمال ، ایک الٹا نصب تھا، ایک میٹرپر کمپریسر استعمال کیا جا رہا تھا جبکہ ایک میٹر غلط شفٹ کیا گیا تھا۔