نمائش گل داؤدی کی تین روزہ نمائش آج سے شروع

نمائش گل داؤدی کی  تین روزہ نمائش آج سے شروع

ملتان (وقائع نگار خصوصی)ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ نمائش گل داؤدی کا افتتاح۔۔۔

 آج قلعہ کہنہ ابن قاسم پارک میں 11 بجے ہو گا۔ مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نمائش کا افتتاح کریں گے ۔نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں