ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

ملتان(کرائم رپورٹر) ٹرین کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق گراس منڈی پھاٹک کے۔۔۔

 قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور مذکورہ شخص جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بظاہر نشئی معلوم ہوا ،اس کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں