پیرا فورس نے چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا
مونڈکا (نامہ نگار)شاہ جمال میں پیرا فورس کی بڑی کارروائی، چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔۔۔
۔نعیم بخاری نے واضح کیا کہ کارروائی کے بعد اگر کسی بھی شخص نے دوبارہ تجاوزات قائم کیں تو اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی اور سامان بھی تحویل میں لے لیا جائے گا۔سپیشل برانچ کے جام کلیم کی نشاندہی پر شاہ جمال میں پیرا فورس کی جانب سے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے چوک اور اہم تجارتی مقامات سے تمام تجاوزات ہٹا دی گئیں۔