ٹاسک فورس کی کارروائی

ٹاسک فورس کی کارروائی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے 65مقامات کی چیکنگ کی۔03گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ، جن میں ایک میٹر الٹا لگا ہوا تھا اور دو میٹر ایسے تھے جو کنزیومر نے خود اتار کر رکھے ہوئے تھے۔

سوئی ناردرن ٹاسک فورس نے 65مقامات کی چیکنگ کی۔03گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ، جن میں ایک میٹر الٹا لگا ہوا تھا اور دو میٹر ایسے تھے جو کنزیومر نے خود اتار کر رکھے ہوئے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں