موٹرسائیکل درخت سے ٹکرانے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
چھب کلاں (نامہ نگار)نواحی گاؤں 109پندرہ ایل رسالہ والے پُل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے نوجوان اور خاتون شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا۔
نواحی گاؤں 109پندرہ ایل رسالہ والے پُل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے نوجوان اور خاتون شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا۔