2اسلحہ بردار گرفت میں آگئے

2اسلحہ بردار گرفت میں آگئے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے قادرپورراں کے علاقے میں کارروائی کے دوران ملزم ظہور سے ایک پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں۔اسی طرح سٹی شجاع آباد پولیس نے ایک اور کارروائی میں ملزم وسیم سے پسٹل برآمد کرلیا ۔

پولیس نے قادرپورراں کے علاقے میں کارروائی کے دوران ملزم ظہور سے ایک پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں۔اسی طرح سٹی شجاع آباد پولیس نے ایک اور کارروائی میں ملزم وسیم سے پسٹل برآمد کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں