اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری ، ایک شخص پر مقدمہ

اشتہاری کے فرار میں سہولت  کاری ، ایک شخص پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔۔

۔تفصیلات کے مطابق سٹی شجاع آباد پولیس نے اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، لیکن اس دوران نامعلوم ملزم نے اشتہاری کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر فرار کرا دیا۔ تحقیقات کے بعد فرار ہونے والے ملزم کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں