ٹاسک فورس فیلڈ میں متحرک
ملتان (خصوصی)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ، ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ ، ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے۔