5 سالہ بچہ تحویل میں لے لیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 5 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ بچہ اپنا نام روحان ولد جاوید بتاتا ہے اپنے گھر کا ایڈریس بتانے سے قاصر ہے بچے کو تھانہ نیو ملتان کی جانب سے تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 5 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا ۔ بچہ اپنا نام روحان ولد جاوید بتاتا ہے اپنے گھر کا ایڈریس بتانے سے قاصر ہے بچے کو تھانہ نیو ملتان کی جانب سے تحویل میں لیا گیا۔