ساہوکا میں دو سالہ بچہ کھال میں ڈوب کر جاں بحق

ساہوکا میں دو سالہ بچہ کھال میں ڈوب کر جاں بحق

کھیتوں میں موجودگی کے دوران حادثہ پیش آیا، اہل خانہ غم سے نڈھال

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)ساہوکا میں دو سالہ بچہ اسد حسین کھال کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق بچہ اپنی والدہ کے ہمراہ کھیتوں میں موجود تھا کہ اچانک پانی میں گر گیا۔ اہل خانہ کی کوششوں کے باوجود بچہ جانبر نہ ہو سکا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں