ایکٹ کی خلاف ورزی
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بستی ملوک پولیس کو ارشد سندھو نے بتایا کہ ملزم وسیم اکرم نے غیر قانونی طور پر پٹرول یونٹ قائم کیا۔
پولیس نے پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بستی ملوک پولیس کو ارشد سندھو نے بتایا کہ ملزم وسیم اکرم نے غیر قانونی طور پر پٹرول یونٹ قائم کیا۔