55گیس میٹرز کی چیکنگ

55گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ۔۔۔

ایک میٹر کمرشل استعمال ،دو غیر قانونی شفٹ ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پرمنقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں