دوران تفتیش ملزم سے گھر میں چھپایا ہوا پستول برآمد

دوران تفتیش ملزم سے گھر  میں چھپایا ہوا پستول برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )دوران تفتیش ملزم سے پستول برآمد ۔تفصیل کے مطابق کوٹ ادو تھانہ صدر کے۔۔۔

 اے ایس ائی عمیر اعجاز نے دوران تفتیش ملزم کامران عرف ذیشان سے گھر میں چھپایا ہوا 30 بور پستول برآمد کرلیا جس سے شہناز بی بی کو مضروب کیا تھا ۔موقع پر لائسنس اور اجازت نامہ بھی پیش نہ کر سکا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں