ریٹائرڈ ٹیچر رانا محمد اشرف انتقال کرگئے

ریٹائرڈ ٹیچر رانا محمد اشرف انتقال کرگئے

مونڈکا(نامہ نگار )ریٹائرڈ ٹیچر رانا محمد اشرف وفات پا گئے ،نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،متوفی حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے ۔ ۔۔۔

شاہ جمال کے سینئر ٹیچر اور معروف ماہر تعلیم رانا علی علی شان کے والد جو حال ہی میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاہ جمال سے ریٹائر ہوئے تھے حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ جنازہ گاہ شاہ جمال میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی سماجی صحافتی تجارتی شخصیات سمیت شہریوں نے شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں