کیری ڈبہ اور رکشا میں تصادم، چار افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)نواحی علاقہ جھنگ روڈ سہو سٹاپ کے قریب کیری ڈبہ اور رکشا میں تصادم کے۔ ۔ ۔
نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق حادثے میں رمضان، اویس، راشد اور نعیم زخمی ہوئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔