ساڑھے چھ ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کا جامع پلان تیار

ساڑھے چھ ارب کے ترقیاتی  منصوبوں پر کام کا جامع پلان تیار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت خانیوال شہر میں تقریباً ساڑھے چھ ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے ۔۔۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلیگ شپ پروگرام کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے مجوزہ منصوبوں پر سیاسی قیادت کو بھی شامل کر لیا ہے ۔ایم این اے محمد خان ڈاہا کی زیر صدارت اجلاس میں بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے مختلف سائٹس پر مشاورت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں