بچوں کو تحویل میں لے لیا

 بچوں کو تحویل میں لے لیا

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں سے ایک ہفتے کے دوران 17 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا۔ بچوں کے تحفظ ،انسدادِ گداگری، چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام کیلئے عوام میں آگاہی پمفلٹس کی تقسیم جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں سے ایک ہفتے کے دوران 17 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا۔ بچوں کے تحفظ ،انسدادِ گداگری، چائلڈ ٹریفکنگ کی روک تھام کیلئے عوام میں آگاہی پمفلٹس کی تقسیم جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں