منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم غلام فرید سے 30لٹر، ملزم طاہر سے 30،ملزم غلام یاسین سے 25، عرفان سے 15لٹر اور اشرف سے 10لٹر شراب برآمدہوئی۔
پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم غلام فرید سے 30لٹر، ملزم طاہر سے 30،ملزم غلام یاسین سے 25، عرفان سے 15لٹر اور اشرف سے 10لٹر شراب برآمدہوئی۔