پی ایم ڈی سی انسپکشن

 پی ایم ڈی سی انسپکشن

ملتان (لیڈی رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی انسپکشن ٹیم نے گزشتہ روز مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیم نے 32 پروگرامز کی منظوری اور ایکریڈیٹیشن کیلئے جانچ پڑتال کی۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی انسپکشن ٹیم نے گزشتہ روز مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹیم نے 32 پروگرامز کی منظوری اور ایکریڈیٹیشن کیلئے جانچ پڑتال کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں