پولیس نے چار ملزم منشیات سمیت حراست میں لے لئے

 پولیس نے چار ملزم منشیات  سمیت حراست میں لے لئے

ملتان (کرائم رپورٹر )منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مظفر آباد پولیس نے۔۔۔

 ملزم معاویہ سے 30لٹر شراب صدر جلالپور پولیس نے ملزم زاور حسین سے 20لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزمہ مہوش سے 150گرام چرس برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں