خانیوال:متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

خانیوال:متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عابد نے ضلع بھر میں پولیس کے نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔۔۔

۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر راو شاہد کو بارہ میل سے تبدیل کر کے ایس ایچ او عبدالحکیم تعینات کیا گیا، انسپکٹر صابر قریشی کو ایس ایچ او سرائے سدھو، سب انسپکٹر آصف مجتبیٰ کو ایس ایچ او بارہ میل تعینات کیا گیا جبکہ انسپکٹر ریاض سیال کے کلوز ٹو لائن کے احکامات بھی جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں