صحا فی محمد اشرف کا بیٹا قلیل علالت کے بعد انتقال کرگیا

صحا فی محمد اشرف کا بیٹا قلیل  علالت کے بعد انتقال کرگیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)مقامی صحا فی محمد اشرف کا بیٹا قلیل علالت کے بعد انتقال کرگیا ۔ تفصیل کے مطابق مقامی صحا فی محمد اشرف کے بیٹے محمد عبد اﷲ اشرف کو یرقان کے سبب لاہور ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔۔۔

لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ محمد عبد اﷲ اشرف کی وفات پر صحا فی کمیونٹی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جبکہ نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی جہاں پر مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ میں شریک افراد نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائیں کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں