ریفریشر ٹریننگ سیشن

ریفریشر ٹریننگ سیشن

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو بہاولپور کے لاری ڈرائیورز کیلئے ایک روزہ ریفریشر ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس تربیتی سیشن کا بنیادی مقصد سرکاری گاڑیوں کے ڈرائیورز کو جدید ٹریفک قوانین ، حادثات سے بچاؤ کی عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں